اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں بیٹی کی پیدائش
پاکستان کی معروف اداکارہ اقرا عزیز اور ان کے شوہر یاسر حسین کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کی خوشخبری خود یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر دی ہے۔
گل پلازہ سانحہ، کامران ٹیسوری کا فائر سیفٹی سے متعلق مفت تربیتی پروگرام شروع کرنیکا اعلان…