افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان میں دہشتگردی کیلئےافغان سرزمین کے استعمال پرڈی مارش…
اسلام آباد: وزارتِ خارجہ پاکستان نے افغان ناظم الامور کو طلب کر کے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پر ڈی مارش کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 16 فروری کو باجوڑ میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر افغان حکومت کو…