افغانستان سے تجارت صرف قانونی طریقے سے ممکن ہے، انوار الحق کاکڑ
سابق نگران وزیر اعظم سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان سے تجارت صرف قانونی طریقے سے ممکن ہے اور اسمگلنگ کے خاتمے سے فائدہ پاکستانی عوام کو ہی پہنچے گا۔
آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام نوجوانوں کی فکری تربیت کے لیے "ونٹر انٹرن شپ…