افسوسناک خبر ،گوادر میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
بلوچستان میں پھرخونریزی کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں گوادر میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
فائرنگ کا واقعہ گوادر کے علاقے کلمت میں پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے گوادر سے کراچی جانے والے مسافروں…