اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرا کے اسلام آباد ہائی کورٹ پیش کرنیکا حکم
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اظہر مشوانی کے دونوں لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرا کر عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
اظہر مشوانی کے دو لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل…