اس خاتون کی اصل عمر آپ کو حیران کر دے گی
یہ تصویر تائیوان سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ و اداکارہ اینی یی کی ہے، جن کی اصل عمر دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔ وہ ظاہری طور پر بہت کم عمر نظر آتی ہیں، لیکن ان کی اصل عمر 58 سال ہے۔
اینی یی کی پیدائش 1968 میں ہوئی تھی اور وہ 1980 کی…