اسکرینزکے سامنے زیادہ وقت گزارنے والے بچوں کے بولنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے،نئی تحقیق سامنے آ گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسمارٹ فونز اور دیگر اسکرینوں کا استعمال اب ہماری زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے۔درحقیقت موجودہ عہد میں بچے اسمارٹ فونز اور دیگر اسکرینوں کے سامنے بہت زیادہ وقت گزارتے ہیں مگر اس عادت سے ذہنی افعال پر…