اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب آج ہو گا
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج کیا جائے گا،قومی اسمبلی کا اجلاس دس بجے شروع ہو گا۔
مسلم لیگ (ن)کے رہنما سردار ایاز صادق کو سپیکر قومی اسمبلی کے لئے نامزد کیا گیا ہے جبکہ پیپلزپارٹی کے غلام مصطفی شاہ ڈپٹی…