زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ، سطح 14.51 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق 30 جون 2025 تک ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 14.51 ارب امریکی ڈالر کی سطح پر پہنچ چکے ہیں۔
مالی سال 2024-25 کے دوران، اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 5.12 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا…