اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کا معاملہ، عمران خان بہت آگے نکل گئے ہیں: نجم سیٹھی
معروف صحافی اور سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ماضی میں نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر رہنما اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بیانات دیتے رہے، لیکن بعد میں معافی تلافی کے ساتھ معاملات کو رفع دفع کر لیا جاتا تھا، مگر عمران خان اس معاملے میں بہت…