اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری، انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار کی سطح نئی بلندی پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان آج بھی جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ریکارڈ ساز دن کے بعد آج 100 انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار کی سطح نئی بلندی کو چھو گیا۔
پیر کو 100 انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 169 پر بند ہوا تو منگل کو…