نشہ آور اشیاء پیزا کے ساتھ سکول کالجز میں ڈیلیور کی جاتی ہیں،جسٹس انعام امین منہاس
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں پارسل ڈیلیوری بوائز پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ منشیات کی تعلیمی اداروں میں ترسیل میں کوریئر اور ڈلیوری سروسز کا بڑا کردار ہے۔
ہائیکورٹ کے جج جسٹس…