اسلام آباد کو مثالی شہربنائینگے،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ کےاسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے 5 بڑے منصوبوں کا اعلان
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے 5 بڑے منصوبوں کا اعلان کر دیا۔
محسن نقوی نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹر کا…