اسلام آباد پولیس نے رؤف حسن کی گرفتاری کی تصدیق کردی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل کے مرکزی دفترپر چھاپہ مارا گیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں…