اسلام آباد میں فی الحال اسٹیڈیم کی تعمیر کا ارادہ نہیں: چیئرمین سی ڈی اے
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں فی الحال کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا ارادہ نہیں ہے، تاہم شہر میں کرکٹ اور فٹبال کے پچیس، پچیس گراؤنڈز بنانے کا منصوبہ ہے۔
انہوں نے بتایا کہ کرکٹ اسٹیڈیم کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ…