اسلام آباد میں سیلاب متاثرین کے لیے راشن بیگز کی تقسیم، سوات کے مستحق خاندانوں کے لیے امدادی بیگز…
اسلام آباد میں آج بارش اور سیلاب سے متاثرہ مستحق خاندانوں میں آل پاکستان آئل اینڈ گیس ایمپلائز فیڈریشن (APOGF) کی جانب سے راشن بیگز تقسیم کیے گئے۔ ان بیگز میں آٹا، چاول، گھی، چینی، چائے، صابن اور مختلف دالیں شامل تھیں۔ اس کے علاوہ سوات میں…