اسلام آباد سمیت ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ لوگ خوف کے مارے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے۔ زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔…