اسلام آباد راولپنڈی میں یکساں نظام صلوٰۃ، اہم فیصلہ
اسلام آباد اور راولپنڈی میں یکساں نظام صلوٰۃ سے متعلق وفاقی وزارتِ مذہبی امور نے فیصلے کر لیے۔
وزارتِ مذہبی امور کے نظامِ صلوٰۃ سے متعلق اجلاس میں طے کیا گیا کہ جڑواں شہروں کی تمام مساجد میں ایک ہی وقت پر اذان اور باجماعت نماز ادا کی…