اسلام آباد: بلوچ یکجہتی کمیٹی کا جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل کے خلاف دھرنا ختم کرنے کا اعلان
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف اسلام آباد میں جاری اپنا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دھرنے کی قیادت کرنے والی ماہرنگ بلوچ نے کہا کہ یہاں سے جو نفرت کا…