اسلام آباد، ڈی چوک ایک بار پھر کنیٹینر لگا کر بند
انتظامیہ کی جانب سے ڈی چوک بلیو ایریا کے اطراف میں ایک بار پھر کنٹینرز لگا کر علاقے کو بند کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد کی انتظامیہ نے بلیو ایریا کو خیبر پلازہ کے پاس سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا ہے۔ نادرا چوک سے ڈی…