اسرائیل کے ایران پر شدید حملے، سابق وزیر خارجہ کمال خرازی زخمی، اہلیہ شہید ہوگئیں
اسرائیلی فوج نے رات گئے ایران پر شدید حملے کیے، جن کے نتیجے میں سپریم لیڈر کے مشیر اور سابق وزیر خارجہ کمال خرازی زخمی ہو گئے جبکہ ان کی اہلیہ جاں بحق ہو گئیں۔
اسرائیلی حملے میں تہران میں کمال خرازی کے گھر کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ سرکاری…