اسرائیل نے آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کرنے کے لئے ریکی کیسے کی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے اسرائیل کی جانب سے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کو ہدف بنانے کا خفیہ منصوبہ سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے۔
تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ…