اسرائیلی دہشت گردی، اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کے منہ سے سچ نکل گیا
نیویارک : سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکی سفیر کی زبان پھسل گئی اور کہا اسرائیل ’دہشت پھیلا رہا ہے‘۔
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس کے دوران امریکا کی سفیر ڈورتھی شیا کی زبان پھسلنے سے سچ منہ سے نکل…