پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا: آئی پی پی نے ایک ساتھ 32 وکٹیں گرادیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ایک ساتھ 32 وکٹیں گرا دیں۔
استحکام پاکستان پارٹی سندھ کی قیادت کواہم سیاسی کامیابی ملی اور پی ٹی آئی کو سندھ میں بڑا سیاسی نقصان کا سامنا کرنا…