اروشی روٹیلا کیجانب سےنسیم شاہ ایک مرتبہ پھر پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار
اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)بھارتی ماڈل اور اداکارہ اروشی روٹیلا نے ایک بار پھر نسیم شاہ کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیا۔متحدہ عرب امارات میں بالی وڈ کے فلمی ایوارڈ آئیفا کی ایک تقریب کے دوران اروشی نے اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا نام…