ارزش اعظم وزیراعظم یوتھ پروگرام کے ای سپورٹس کوآرڈینیٹر مقرر
اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)ارزش اعظم کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کا ای سپورٹس کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا گیا۔
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ارزش اعظم کو ای سپورٹس کوآرڈینیٹر مقرر کیا۔
ارزش اعظم فیوچر فیسٹ کے بانی ہیں،…