اداکار شیکھر سمن نے بی جے پی جوائن کرلی
نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کے معروف اداکار اور میزبان شیکھر سمن نے لوک سبھا کے انتخابات کے دوران سیاست میں انٹری دے دی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لوک سبھا کے انتخابات اپنے تیسرے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔ اس سلسلے میں آج 11 ریاستوں کی…