ادارہ جاتی اصلاحات؛ کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ اور اسکور میں بہتری
پاکستان میں ادارہ جاتی اصلاحات کے نتیجے میں کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں بہتری آئی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2025 جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 2024 کے مقابلے میں پاکستان کا مجموعی اسکور بڑھ کر 28 ہو گیا اور رینک میں ایک درجہ…