احتجاج، دھرنے، سڑکیں بند کرنے سے عمران خان کا علاج نہیں ہونا: گورنر کے پی کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ احتجاج، دھرنے اور سڑکیں بند کرنے سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا علاج نہیں رکے گا۔
جیو پاکستان سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے مظاہروں میں ہر جگہ صرف 20 سے 25 افراد شامل…