ابھی تک تحریک انصاف کے 200 سے زائد کارکنان لاپتا ہیں، علیمہ خان
سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ابھی تک تحریک انصاف کے 200 سے زائد کارکنان لاپتا ہیں اور شک ہے کہ وہ بھی ہلا ک ہو چکے ہیں۔
منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’بانی پی ٹی آئی کا…