“آپ کی آزادی میں چند گھنٹے باقی ہیں , ٹرمپ کا ایرانی عوام کے نام ہنگامی پیغام
امریکی صدر Donald Trump نے ایران کی موجودہ صورتحال کے دوران ایرانی عوام کے نام ایک اہم ویڈیو پیغام جاری کیا۔ یہ پیغام انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth Social پر شیئر کیا۔
اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ “ایران کے عظیم عوام، آپ کی…