آن لائن جوا و سٹے بازی اسکینڈل میں نیا موڑ: مشہور ماڈل متھیرا بھی ملوث،اہم انکشافات
سلام آباد : پاکستان میں آن لائن جوا اور سٹے بازی کی غیر قانونی تشہیر کے بڑے اسکینڈل نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جب مشہور ماڈل و اداکارہ متھیرا کا نام بھی اس میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ متھیرا، جو اپنی بولڈ گفتگو اور فیشن اسٹائل کے باعث…