آم کے شوقین افراد خبردار ہوجائیں، کہیں یہ شوق مہنگا نہ پڑ جائے
گرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی بازار آموں کی خوشبو سے مہک اٹھتے ہیں۔ آم پھلوں کا بادشاہ ہے اور گرمی کی آمد کے ساتھ ہی سب کو آموں کا انتظار بھی رہتا ہے۔
لیکن یہی آم آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ بھی ہو سکتے ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ آموں کو…