آسکرز کی تقریب میں شریک فنکاروں نے ایران جنگ کے خلاف آواز اٹھا دی
آسکرز کی تقریب میں شریک فنکاروں نے ایران جنگ کے خلاف آواز اٹھا دی۔ ہسپانوی اداکار جاویئر بارڈم نے وہ پن پہن کر ریڈ کارپٹ پر آئے جو انہوں نے 2003 میں عراق جنگ کے خلاف پہنی تھی، اسٹیج پر ایوارڈز کی تقسیم کے دوران بھی انہوں نے نو ٹو وار اور…