آسٹریلوی اداکارہ نے کانز فلم فیسٹیول میں فلسطینیوں کی حمایت کر دی
کینبرا(نیوزڈیسک)آسٹریلوی اداکارہ کیٹ بلانشیٹ نے فرانس میں جاری کانز فلم فیسٹیول کے دوران فلسطینیوں اور تارکینِ وطن کی حمایت کر دی۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آسٹریلوی اداکارہ کی ریڈ کارپٹ کی تقریب سے ایک ویڈیو وائر…