آسان اقساط پر اسمارٹ فونز ! پاکستانی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری
اسلام آباد – وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ نے "اسمارٹ فون سب کے لیے" پالیسی کے تحت عوام کو آسان اقساط پر اسمارٹ فونز کی فراہمی کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ڈیجیٹل شمولیت کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کر رہی ہے۔…