آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
میرپور میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا آغاز
آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق میرپور اور اس کے گردونواح میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز مرحلہ وار…