آزادیِ رائے پر عائد قیود کی پامالی کرنے والے دوسروں پر انگلیاں نہیں اٹھا سکتے، آرمی چیف
رسالپور(نمائندہ خصوصی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، ہم دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان ایئر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے…