آزادکشمیر،سیاحتی مقامات پر برفباری،لینڈسلائیڈنگ کے باوجود تما م شاہرایں مکمل فعال
مظفرآباد (نیوزڈیسک) آزاد کشمیر کے سیاحتی مقامات پر تعینات ٹوریسٹ پولیس اور مقامی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ وادی کے مختلف شہروں میں برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں تاہم اس کے باوجود کسی بھی جگہ پر کوئی بھی شاہراہ بند نہیں …