آئی سی سی کو اختلافات بڑھانے کے بجائے کرکٹ کی دنیا میں پل بننا چاہیے، شاہد آفریدی
بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے نکالے جانے پر شاہد آفریدی اور عالمی کرکٹرز ایسوسی ایشن کا ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آئی سی سی کے دہرے رویے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی نے…