آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کا پاکستان میں دوسرا سفر آج سے شروع
لاہور، آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2025 کا پاکستان میں دوسرا سفر آج سے شیخوپورہ کے تاریخی ہرن مینار کمپلیکس سے شروع ہو رہا ہے۔ اس سفر کے دوران ٹرافی 14 دنوں میں پاکستان کے 10 مختلف شہروں میں لے جائی جائے گی، جہاں کرکٹ کے شائقین کے…