آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دسویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا۔
پینل میں سابق عظیم کھلاڑیوں اور موجودہ اسٹارز کی شاندار فہرست شامل ہے۔
کوئی کسی کو تنگ نہیں کررہا، سب اپنی مستی ہیں: عظمیٰ…