آئی ایم ایف کا امارات کے قرضوں کی واپسی پر اظہار تشویش، رول اوور کا کوئی مسئلہ نہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے متحدہ عرب امارات کے 2 ارب ڈالر ڈیپازٹس کی ایک سال کے لیے رول اوور میں پاکستان کی ناکامی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اگرچہ اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف وفد کو یقین دلایا ہے کہ قلیل مدتی انتظامات مکمل…