آئی ایم ایف نے حکومتی نظام کا بیچ چوراہے بھانڈا پھوڑ ڈالا ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے ضمنی انتخابات اور حکومتی طرزِ حکمرانی پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ پریس کانفرنس میں سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ ملک میں آئین، قانون اور عدلیہ کی اہمیت ختم کر…