آئی ایم ایف مشن کا قرض پروگرام سائن کرنے کا عندیہ
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)تعارفی سیشن کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن نے قرض پروگرام سائن کرنے کا عندیہ دے دیا۔
آئی ایم ایف مشن کے مطابق قرض پروگرام کا سائز اور حجم آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کی مشاورت سے طے…