آئینی ترمیم کا معاملہ وزیراعظم کے دورہ امریکا سے واپسی تک مؤخر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے اتوار کو رات دیر گئے تک جاری رہنے والا قومی اسمبلی اور گزشتہ روز 3 بار وقت کی تبدیلی کے باوجود نہ ہونے والا سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے…