آئینی ترمیم سے متعلق کنفیوژن برقرار، اجلاس کب ہو گا ؟ اہم رہنما کا بیان آ گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایمل ولی نے سینیٹ کا اجلاس رات تین سے چار بجے ہونے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق تمام سینیٹرز کو واپس لاجز میں بھیج دیا گیا، اور انہیں بتایا گیا ہے کہ جب اجلاس ہوگا آپ کو مطلع کردیں گے۔
ایمل ولی…