سیلاب کے باوجود پنجاب بھر میں گیس سپلائی برقرار
وفاقی وزیر برائے توانائی و پٹرولیم علی پرویز ملک نے آج جلالپور پیر والا کے موٹروے بریچ پوائنٹ کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ سیکریٹری پٹرولیم، ایم ڈی سوئی ناردرن گیس عامر طفیل، اور ڈی ایم ڈی آپریشنز ثاقب ارباب بھی موجود تھے۔ دورے…