کور کمانڈر مبارکباد دینے آئے تھے ، غیر رسمی بات چیت ہوئی ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے الزام عائد کیا ہے کہ آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو یرغمال بنایا گیا ہے اور ججز کے احکامات کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی…