پی ٹی آئی کے حلیف اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کا اہم عہدے سے استعفیٰ
پی ٹی آئی کے حلیف اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا اہم عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے حلیف اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے اہم عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ انہوں نے پارٹی…